حق حقوق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انعام، نیگ، واجبات (جسے دوسروں سے لینے کا استحقاق ہو)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انعام، نیگ، واجبات (جسے دوسروں سے لینے کا استحقاق ہو)۔